مرید شاخ اور بد امنی
مرید شاخ اور بد امنی اے روز کوئی نہ کوئی واقع مرید شاخ میں روز کا معمول بن چکا ہے ایسے لگتا ہے جیسے ہم مرید شاخ میں نہی فلسطین میں رہ رہے ہو کوئی ایسا کارو باری شخص نہی جسے بھتے کے لئے تنگ نہ کیا گیا ہو اے روز کوئی دن دھاڑے اپنے نقد رقم سے ہاتھ دھو بیٹھ جاتا ہے کسی کا سر عام موٹر سائیکل چھین لیا جاتا ہے کسی کو جان سے مارنے کے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں پولیس اے روز صرف اور صرف ایک شریف انسان Hst ٹیچر پر FIR درج کرنے میں مصروف ہے اس کا عوام بیچاری جاۓ تو جاۓ کہاں اپر سے مہنگائی کا اتنا بوجھ کیا اب ہم اپنے گھر میں بھی محفوظ نہی تو پھر ایسے ادارے کس کام کے جن میں صرف عوام کو تنگ کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہ ہو اسکے لئے ہم سب شہر والوں کو کٹھ کر کے ایک حل نکالنا ہوگا ورنہ وہ دن دور نہی جب مرید شاخ نو گو ایریا ہو جاۓ اور کارو بار بھی ختم ہو جاۓ
Comments
Post a Comment